loader image

Days Passed

6816
Image Alt

Yaum e Takbeer Tag

کالم | May 27, 2013 …مظفراعجاز… اب سے ٹھیک 15سال قبل پاکستان دنیا کی ساتویں باضابطہ ایٹمی طاقت بن گیا تھا۔ لیکن جب سے ایٹمی قوت بنا ہے یہ ایٹم بم پاکستانی حکومتوں کے گلے پڑ گیا ہے۔ فوجی حلقے اس ایٹم بم کو بچانے کے لیے کوشاں ہیں اور معاشی ترقی کے دلدادہ اور دعویدار اس سے جان چھڑانے پر راضی… اب گردشِ ایام نے ایٹمی دھماکے کرنے والے میاں نواز شریف کو پھر وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر پہنچانے کا انتظام کردیا ہے، لیکن

کراچی (    )ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف تیسری بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے کردار ادا کریں۔ نواز شریف ڈاکٹر عافیہ کے معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی قوت تو ہے لیکن پاکستان کی عوام نہایت بے بس ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب میں مسلم لیگ (ن) سینٹرل زون کے زیر اہتمام پریس کلب میں

Up Coming Events