شکیل آفریدی ریمنڈ ڈیوس اور عافیہ صدیقی
شکیل آفریدی ریمنڈ ڈیوس اور عافیہ صدیقی ڈاکٹر محمد اجمل نیازی مجھے ایک دوست نے فون پر کہا کہ امریکہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو بھی ریمنڈ ڈیوس کی طرح پروٹوکول کے ساتھ لے جائے گا۔ جو بھی امریکی جاسوس ہے اور پاکستان میں ہے وہ امریکہ کو اتنا ہی عزیز ہے جتنا ریمنڈ ڈیوس ہے۔ امریکہ کیلئے اب اپنے جاسوسوں کیلئے پاکستانیوں کی اہمیت امریکیوں سے زیادہ ہے۔ دنیا میں غداروں کی فہرست میں سب سے زیادہ نام مسلمانوں کے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس نے تو
Comments