loader image

Days Passed

6816
Image Alt

mir afsar aman Tag

کالم نگاروں سے درخواست ہے کہ وہ اس چیز کو نوٹ کریں جو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ اور عافیہ مومنٹ کی انچارج پریس کانفرنس میں کہہ چکی ہے جسے راقم نے بھی گزشتہ سال۴۱ اگست یوم آزادی پر اپنے کالم میں لکھی تھی جو نوائے وقت کراچی میں شائع ہوا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ نیوکلیئر سائنسٹ نہیں ہے اور نہ ہی امریکی شہری ہے ان کی بہن کی زبانی سنیے”ڈاکٹر عافےہ صدےقہ کا ےہ قصور ہے کہ وہ اعلیٰ تعلےم ےافتہ

…میر افسر امان… ’’۸۶ سالہ قیدی قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے امریکی جیل کے اندر سے ظلم کی داستان بیان کرتے ہوئے اپنی فیملی کو اطلاع دی کہ اُس کوجیل کے گارڈنے مئی ۲۰۱۳ ء میں سر پر چوٹ ماری اس چوٹ پر وہ بیہوش ہو گئی عافیہ نے اپنی وکیل ٹینا فورسٹر کو بتایا جس نے امریکی حکومت سے احتجاج کیا ایف بی آئی تحقیق کر رہی ہے وکیل کے ذریعے پاکستانی سفارت خانے کو لیڈی ڈاکٹر سے معائنے کی درخواست کی۔

Up Coming Events