Aik Farz… Aik Qarz –Kalma e Haq(Maulana Muhammad Mansoor Ahmed)
ایک فرض … ایک قرض کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد (شمارہ 440) عجیب بات ہے کہ امریکی صدر ہو یا برطانوی وزیر اعظم ‘ ہمارے بڑے میاں صاحب ہوں یا چھوٹے میاں صاحب ‘ جعلی بھٹو اور اصلی زرداری صاحب ہوں یا انصاف خان صاحب ‘ سب ہی پاکستانی خواتین کیلئے سخت پریشان ہیں ۔ وہ پاکستانی خاتون جو پہلے سب گھروں میں اور اب بھی اُن گھروں میں جہاں اسلامی روایات اور مشرقی اقدار زندہ ہیں ‘ بڑے ٹھاٹھ اور عزت کے ساتھ
Comments