ملالہ…ملالہ‘ لیکن عافیہ کہاں گئی؟ : مظفراعجاز
مظفر اعجاز میں ملالہ کے ساتھ ہوں… جس روز اسکول سے آتی ہوئی بچی پر فائرنگ کی گئی، اس کو گولیاں ماری گئیں، اس کی دو دوستوں کو بھی گولیاں لگیں۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی: پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے دشمنوں نے تین لڑکیوں کو گولی مار دی… یقین کریں اس خبر کو سی این این، بی بی سی اور دوسرے مغربی میڈیا نے پہلے دکھایا اور پھر ہمارا نقلچی یا نقال میڈیا اس سے آگے نکل گیا۔ قرآن،
Comments