loader image

Days Passed

6816
Image Alt

karachi updstes Tag

  عید پر عافیہ گھرآجائے گی۔ عافیہ عید اپنے گھروالوں کے ساتھ منائے گی۔ عید آئی اور گزر گئی۔۔۔ لیکن وہ وعدہ وفا نہ ہوسکا۔ ہوسکتا ہے جب محترم و مکرمی جناب وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف صاح سے استفسار کیا جائے تو وہ فرمائیں کہ وعدہ تو وعدہ ہوتا ہے کوئی آسمانی صحیفہ تو نہیں کہ پورا کیا جائے۔ جہاں کئی سینکڑوں وعدے وفا نہ ہوسکے وہاں یہ وعدہ کیا حیثیت رکھتا ہے۔ بات تو سچ ہے بھلا ہمارے بے چارے حکمران کر بھی کیا

Up Coming Events