ڈاکٹر عافیہ کا پیغام لکھاریوں کے نام! : میرافسر امان
کالم نگاروں سے درخواست ہے کہ وہ اس چیز کو نوٹ کریں جو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ اور عافیہ مومنٹ کی انچارج پریس کانفرنس میں کہہ چکی ہے جسے راقم نے بھی گزشتہ سال۴۱ اگست یوم آزادی پر اپنے کالم میں لکھی تھی جو نوائے وقت کراچی میں شائع ہوا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ نیوکلیئر سائنسٹ نہیں ہے اور نہ ہی امریکی شہری ہے ان کی بہن کی زبانی سنیے”ڈاکٹر عافےہ صدےقہ کا ےہ قصور ہے کہ وہ اعلیٰ تعلےم ےافتہ
Comments