loader image

Days Passed

6816
Image Alt

jhon-kerry-pakistan-kyon-aae-thay Tag

مظفراعجاز انگریزی روزنامے میں ایک بڑی سی تصویر شائع ہوئی ہے بلکہ ایسا لگ رہا ہے کہ شائع کرائی گئی ہے۔ تصویر میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیراعظم میاں نواز شریف کے مشیر خصوصی برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز سے مصافحہ کررہے ہیں۔ اس تصویر سے دو معانی نکل رہے ہیں ایک یہ کہ جان کیری سے مصافحہ سر تاج عزیز کی زندگی کی بہت بڑی خواہش تھی اور پاکستان کی صدارت کی کرسی حاصل نہ کرنے کے غم کو جان

Up Coming Events