loader image

Days Passed

6816
Image Alt

Hafiz Khatak Tag

مئی 1998 ءکا دن تھا۔ موجودہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اس وقت بھی وزیر اعظم تھے بلوچستان میں چاغی کے مقام پر زیر زمیں حکومت کی منشاءپر یکے بعد دیگرے 6 ایٹمی دھماکے ہوتے ہیں۔ دھماکوں کے بعد عالم اقوام پر جہاں سکتہ طاری ہو تا ہے وہیں مظلوم مسلمانوں میں اک خوشی کی لہر دوڑتی ہے۔ 28 مئی 1998ء کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان عالمی سطح پر ساتواں جبکہ پہلا اسلامی ایٹمی ملک بن جاتا ہے۔ تب سے آج تلک اسی

Up Coming Events