عافیہ کی رہائی کیلئے جدوجہد اور تیز ہو – حفیظ خٹک
اتوار 3 اگست 2014 کو عافیہ کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنے والوں نے ڈاکٹر فوزیہ کی اپیل پر یوم تشکر منایا۔اس دن کی مناسبت سے شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ڈاکٹر عافیہ کی رہائش گاہ جو کہ اب عافیت سیکریٹریٹ بن چکا ہے وہاں اک پرہجوم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔کانفرنس میں عافیہ کی رہائی کیلئے روز اول سے کاوشیں کرنے والی این جی اووز سمیت انفرادی سطح پر کام کرنے والے مختلف شخصیات نے حصوصی طور پر شرکت کی۔2003سے
بابائے قوم۔۔۔ : حفیظ خٹک
چند روز قبل شہر قائد میں ملک کی 4 بڑی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے جلسے ایک ہی روز ہوئے۔ پہلا کنونشن امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان حافظ محمد سعید کی جانب سے یوم تکبیر کے حوالے سے جاری ہفتہ تکبیر مہم کا حصہ تھا۔ اس کنونشن کی تیاریاں جماعۃ الدعوۃ کے کارکنان نے نہایت گرم جوشی سے کر رکھیں تھیں۔ قائدین کی جانب سے مسلسل ملک گیر دوروں کے سبب کارکنان میں جوش و خروش عروج پر تھا۔ لہذا کارکنان جماعۃ الدعوۃ کے شب
Dr.Aafia ke Liye Ahle Qalam ki Aawaz by Hafeez Khatak
امریکہ خود کو انسانی حقوق کا چیمپئن کہتا ہے۔جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کو پامال بھی امریکہ میں ہی کیا جاتا ہے۔اسی مریکہ میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اعلی تعلیم حاصل کی ۔دوران تعلیم عافیہ نے خود پر امریکی معاشرے کا ذرا بھی خول چڑھنے نہیں دیا۔ ہر مقام اور جگہ نمایاں ہی نہیںنہایت واضح برتری کے ساتھ وہ تعلیم کے تمام میدانوںکامیابی کے ساتھ وہ اپنا اور اپنے ملک کا نا م روشن کرتی رہیںانہوں نے ۹۱
(قدم بڑھاﺅ نواز شریف (حفیظ خٹک
یہ نعرہ پرانا ہے تاہم ان دنوں اس نعرے کی ضرورت اہمیت کی حامل ہے۔ پہلے میاں نواز شریف اوراس کے بعد ہر اس لیڈر نے اس نعرے کو اپنایا جسے عوامی تائید کی ضرورت درپیش ہوا کرتی تھی، لیکن موجودہ حالات میں اس نعرے کے نہیں اس کے عملی اظہار کی بھی ضرورت ہے۔ پاکستان کو ان دنوں جن اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی ناپاک سازشوں کا سامنا ہے شاید ماضی میںکبھی نہیں رہا۔ ہر سو ملک کے یہ دشمن اس عظیم وطن