ڈرون حملے، ڈاکٹر عافیہ اور موجودہ حکومت: متین فکری
کالم | June 23, 2013 متین فکری ڈرون حملے جنرل پرویز مشرف کے زمانے سے ہورہے ہیں بلکہ اسی شخص نے امریکیوں کو پاکستان کی سلامتی پر حملہ آور ہونے کی اجازت دی تھی اور اس مقصد کے لیے انہیں پاکستان میں ائر بیس بھی فراہم کیا تھا۔ یعنی پاکستان کے وسائل کو ہی پاکستان کی سرزمین کے خلاف استعمال کیا جارہا تھا۔ ہمارا کمانڈو صدر جو کسی سے ڈرتا ورتا نہیں تھا اس صورت حال پر دم سادھے ہوئے تھا۔ اس کے دور میں ڈاکٹر
Comments