Dr.Aafia ke Liye Ahle Qalam ki Aawaz by Hafeez Khatak
امریکہ خود کو انسانی حقوق کا چیمپئن کہتا ہے۔جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کو پامال بھی امریکہ میں ہی کیا جاتا ہے۔اسی مریکہ میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اعلی تعلیم حاصل کی ۔دوران تعلیم عافیہ نے خود پر امریکی معاشرے کا ذرا بھی خول چڑھنے نہیں دیا۔ ہر مقام اور جگہ نمایاں ہی نہیںنہایت واضح برتری کے ساتھ وہ تعلیم کے تمام میدانوںکامیابی کے ساتھ وہ اپنا اور اپنے ملک کا نا م روشن کرتی رہیںانہوں نے ۹۱
Comments