loader image

Days Passed

6816
Image Alt

Dil Ka Soda Karo! Tag

    دِل کا سوداکرو! نقش جمال .مدثر جمال تونسوی (شمارہ 440) نہ ابوالکلام جیسا قلم جو سوئے ہوؤں کو جگادے، جاگنے والوں کو دوڑادے اوردوڑنے والوں کو منزل کی سمت دکھا دے، اور نہ ہی شاہ جی والی خطابت کا تصور جو کفر کے ایونوں کو لرزہ براندام کردے اور نہ ہی خالد جیسی للکار جو دشمن کے برج زمین بوس کردے… ایک ایسا موضوع پر جس پر لکھتے ہوئے قلم لڑکھڑاجاتا ہے، بولتے ہوئے زبان گنگ ہونے لگتی ہے، سوچتے ہوئے دماغ آتش فشاں بن جاتا

Up Coming Events