نہتی لڑکی — محمد ابراہیم عزمی
نہتی لڑکی محمد ابراہیم عزمی حبیب جالب نے بے نظیر بھٹو کے بارے میں نظم لکھتے ہوئے انہیں ’’ نہتی لڑکی‘‘ قرار دیا تھا۔ آج ہمارے کالم کا عنوان کوئی اور لڑکی ہے۔ یہ لڑکی بے نظیر بھٹو سے بھی زیادہ نہتی ہے۔ حیرت کی بات یہ کہ اس کے دشمن بی بی کے دشمنوں سے زیادہ طاقتور ہیں۔ یہ لڑکی پچھلے 10 برسوں سے بہت زیادہ خطرناک حریفوں سے مقابلہ کرہی ہے۔ آئیے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ بی بی کتنی نہتی تھیں اور ان
Comments