Behan Aafia Siddiqui ki Istaqamat .. Aur Umat e Muslima ki Be hasi !!
بہن عافیہ صدیقی کی استقامت…اور امت مسلمہ کی بے حسی!! اداریہ (شمارہ 440) اس وقت بہن عافیہ صدیقی کو امریکی درندگی اورمظالم بھری اسارت میں گیارہ سال مکمل ہوچکے ہیں اور انصاف پسند دنیا کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی! امت مسلمہ پر ایسی عالمی بے حسی پہلے تو کبھی طاری نہیں ہوئی؟ نہ معلوم اب اس عظیم شان والی امت کو اپنی روشن تاریخ کیسی بھول گئی؟ بہن عافیہ صدیقی اس وقت ایک عورت کا قصہ نہیں، یہ ایک ملک کا غم بھی نہیں، بلکہ
Comments