loader image

Days Passed

6816
Image Alt

Aarif Bihar Tag

وفاقی حکومت نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر امریکا اور پورپی ملکوں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ حکومت کونسل آف یورپ کنونشن پر دستخط کرنے کی تیاری کررہی ہے جس کے بعد وہ بیرونی ملکوں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدات کرتی جائے گی، اور یوں غیرملکی جیلوں میں مقید تمام پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہوسکے گی۔ حکومت کی بیان کردہ تفصیلات کے مطابق اِس وقت پندرہ سو پاکستانی دنیا بھر کی جیلوں

Up Coming Events