عافیہ صدیقی کیلئے آن لائن پٹیشن – حفیظ خٹک
امریکی جیلوں میں برسوں سے قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے برسر پیکار انکی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی کال پر گذشتہ دنوں عافیہ سیکریٹریٹ میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں عافیہ کی رہائی کیلئے کوشاں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ڈاکٹر فوزیہ نے شرکاء کو عافیہ رہائی کے حوالے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ عافیہ کی رہائی کے حوالے سے وائٹ ہائوس کی ویب سائٹ پر آن لائن پٹیشن دائر
Comments