You Are Here: Home » Videos » Founder of Aafia Movement Dr Fowzia’s (Sister of Dr Aafia Siddiqui) Speech and Appeal to the Pakistani Nation and as well as Pakistani Leaders and Higher Officials…

Founder of Aafia Movement Dr Fowzia’s (Sister of Dr Aafia Siddiqui) Speech and Appeal to the Pakistani Nation and as well as Pakistani Leaders and Higher Officials…

شکیل آفریدی کو امریکا کے حوالے کیا جارہا ہے قومی دشمن ریمنڈ ڈیوس کی طرح قومی غدار شکیل آفریدی کو رہا کیا جارہا ہے ایک مرتبہ پھر قوم کی بیٹی کو بیچا جارہا ہے افسوس صد افسوس کہ ڈاکٹر عافیہ کی واپسی میں رکاوٹ امریکا نہیں بلکہ پاکستان ہے امریکی انتظامیہ عافیہ کو رہا کرنا چاہتی ہے لیکن رکاوٹ نواز شریف حکومت ہےوزیر اعظم بتائیں کہ آخر ان کی ایسی کیا مجبوری ہے جو ان کے ہاتھ باندھے ہوئے ہے؟ صرف حکومت ہی نہیں بلکہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف بھی عافیہ کی واپسی نہیں چاہتیں جس کی واضع مثال آصف علی زرداری اور عمران خان کی پر اسرار اور مسلسل خاموشی ہے شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرنے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور دوسری طرف زرداری و عمران خان بلکل چپ ہیںپاکستانی سیاست کے حمام میں سب ننگے ہیں – صرف اقتدار سے غرض ہے اور کسی چیز سے نہیں انہیں کیا معلوم قومی غیرت کیا چیز ہوتی ہے؟ عزت اور حرمت کسے کہتے ہیں؟ بیٹی جب دشمن کی قید میں ہو تو ہم پر کیا فرض ہے – ان پاکستانی حکمرانوں اور سیاستدانوں سے تو ہزار درجہ بہتر بھارتی ہیں جو اپنے جاسوس یادیو کو بچانے کے لیے عالمی عدالت گئے ہیں اور دوسری طرف مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے بے غیرتی اور بے شرمی کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے – آخر انھیں کس بات کا خوف ہے؟ Founder of Aafia Movement Dr Fowzia's (Sister of Dr Aafia Siddiqui) Speech and Appeal to the Pakistani Nation and as well as Pakistani Leaders and Higher Officials…

Posted by Aafia Movement (Official) on Wednesday, May 17, 2017

0

Shares